the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میرے آنسوؤں کو میری کمزوری نہیں سمجھو: IPS چارو
نئی دہلی،8مئی (ایجنسی) اتوار کو یوگی حکومت کے ممبر اسمبلی رادھا موہن داس اگروال کی ایک ویڈیو سامنے آیا جس میں وہ خاتون آئی پی ایس افسر چارو نگم charu-nigam کو سرعام ڈانٹ لگا رہے تھے. اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد رادھا موہن داس سوشل میڈیا پر لوگوں کے نشانے پر آ گئے.

لوگوں نے اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے عورت آئی پی ایس کی حمایت کی.

ٹویٹر پر



لوگوں نے لکھا کہ ایم ایل اے کو اپنے اس برتاؤ کے لئے معافی مانگنی چاہئے. وہیں کچھ لوگوں نے ممبر اسمبلی کی زبان میں ہی انہیں مشورہ دیا کی انہیں اپنی حد پار نہیں کرنی چاہئے تھی. بتا دیں کہ ممبر اسمبلی نے آئی پی ایس کو کہا تھا کہ وہ اپنی حد میں رہے. لوگوں نے لکھا کہ انہیں یہ پتہ ہونا چاہئے خاتون آئی پی ایس افسر سے کس طرح بات کرنی چاہئے.

رکن اسمبلی نے خواتین آئی پی ایس افسر کو سرے عام غصہ کرنے سے بے عزتی محسوس ہونے پر آئی پی ایس چارو کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.